ابنا: عالمي بينک نے اپني تازہ ترين رپورٹ ميں دنيا کے غريب ملکوں کے بارے ميں ہے کہاکہ قدرتي آفات اور اقتصادي بحران کي وجہ سے اب دنيا کے غريب ملکوں کو ملنےوالي امداد بہت کم ہوگئي ہے ۔ عالمي بينک کے مطابق اس وقت دنيا ميں ايک ارب لوگ ايسے ہيں جن کي آمدني روزانہ ايک ڈالر پچيس سينٹ سے بھي کم ہے ۔ عالمي بينک نے دنيا ميں غريب لوگوں کي تعداد ميں اضافے کي بابت خبردار کرتے ہوئے اس سلسلے ميں نئي اسٹريٹجي پيش کي ہے ۔اس اسٹريٹيجي کے مطابق دوہزار تيس تک دنيا ميں غربت کا خاتمہ کرديا جائے گا۔
.......
/169